عالیہ بھٹ پھر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کاشکار

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ پھر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار ہوگئیں۔

 اداکار کی  پوسٹ ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور اس پر ملین ویوز آگئے۔ پہلی ویڈیو بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ سے وائرل ہوئی تھی جس میں عالیہ کا چہرہ تبدیل کیا گیا تھا۔

حکومت نے بالآخر پیپلزپارٹی کے تمام مطالبات مان لئے

 

اداکارہ کے مداحوں نے جعلی ویڈیوز پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ مصنوعی ذہانت بہت خطرناک رخ اختیار کررہی ہے۔

Back to top button