طویل القامت شخص ضیا رشید خالق حقیقی سے جاملے

پاکستان کے طویل القامت شخص ضیا رشید طویل علالت کے باعث خالق حقیقی سے جاملے۔

 

پی ٹی آئی چھوڑ کر جانے والوں کو واپس نہیں لیا جائے گا: رؤف حسن

تفصیلات کے مطابق طویل القامت شخص ضیا رشید کئی عرصے سے گھٹنوں کی بیماری میں مبتلا تھے تاہم آج ان کا انتقال ہوگیا۔ ضیا رشید کی عمر 26 سال اور قد 8 فٹ 3 انچ تھا، دنیا کے دوسرے طویل القامت شخص کا اعزاز ضیا رشید کے حصے میں آیا تھا۔

Back to top button