ایشیائی ترقیاتی بینک نے 40کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک سے ملنے والی رقم صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کے لیے خرچ ہوگی۔سندھ ایمرجنسی ہاؤسنگ پراجیکٹ منصوبے کے لیے فنڈز کا استعمال کیا جائے گا ۔منصوبے سے سیلاب متاثرین کے گھروں کو دوبارہ تعمیر کرنے میں مدد ملے گی ۔ڈھائی لاکھ سیلاب متاثرین کو گھروں کی تعمیر کے لیے کیش امداد فراہم کی جائے گی

علی امین گنڈاپور کا خیبرپختونخوا میں آپریشن روکنے کااعلان

اے ڈی بی کے مطابق قرض ایشائی ترقیاتی بنک کی پاکستان کیلئے 1.5 ارب ڈالر کی امداد کا حصہ ہے۔

Back to top button