علی امین گنڈاپور کا خیبرپختونخوا میں آپریشن روکنے کااعلان

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے یبرپختونخوا میں آپریشن روکنے کااعلان کردیا۔

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور  نے بنوں میں امن جرگے سے خطاب میں کہنا تھا کہ  امن اور انصاف مانگیں گے نہیں، امن اور انصاف لیں گے، ہم نے پاکستان کے لیے اپنا خون بھی بہایا ، تن من دھن کی قربانی بھی دی  تھی۔عقل مند انسان وہ ہوتا ہے جو کسی اور کے تجربہ سے سیکھتا ہے، بیوقوف انسان وہ ہے جو اپنے تجربے سے بھی نہیں سیکھتا  ہے۔ہمارے فیصلے کوئی اور نہیں کرے گا ہم خود کریں گے، سب سن لیں! امن مانگیں گے نہیں امن لیں گے، حلف دیتا ہوں حق ۔غلط پالیسیوں کی وجہ سے کے پی کے لوگوں نے نقصان اٹھایا، ہمارے نام پر ڈالر لیے گئے ہم اس پر بھی تحفظات ہیں۔

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 40کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ  ملک کے لیے قربانی دیں گے بے شک قربانی دینا ہمارے خون میں شامل ہے ۔

Back to top button