اسلام آباد جلسہ پرامن ہوگا،لانگ مارچ نہ دھرنا ہوگا،بیرسٹرگوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کاکہنا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کرکے قانون اور آئین کے مطابق حق استعمال کررہے ہیں۔یہ جلسہ پر امن ہوگا، نا لانگ مارچ ہوگا نا دھرنا ہوگا

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا جلسہ گاہ میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھاکہ کل اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ہمیں این او سی دیا۔ہم قانون اور آئین کے مطابق اپنا حق استعمال کر رہے ہیں۔یہ جلسہ پر امن ہوگا، نا لانگ مارچ ہوگا نا دھرنا ہوگا۔مہنگائی اور لا قونیت کے خلاف جلسہ ہوگآ۔اس ملک اور عدلیہ کی آزادی کے لئے یہ جلسہ ہوگآ۔جلسے سے پہلے جلسہ شروع ہو چکا ہے۔

بیرسٹرگوہر نے کہا کہ تمام اتحادی ہمارے ساتھ اس جلسے میں شریک ہونگے۔جلسے کی وجہ سے میں اڈیالہ جیل نہیں جا سکا، سوموار کو میں بانی پی ٹی آئی سے ملوں گا۔

بہاولپور ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن ایک سال  سے  زائد غیر فعال

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ مہنگائی اور لا قونیت کے خلاف جلسہ ہوگا۔اس ملک اور عدلیہ کی آزادی کے لئے یہ جلسہ ہوگآ۔جلسے سے پہلے جلسہ شروع ہو چکا ہے۔تمام اتحادی ہمارے ساتھ اس جلسے میں شریک ہونگے۔جلسے کی وجہ سے میں اڈیالہ جیل نہیں جا سکا، سوموار کو میں بانی پی ٹی آئی سے ملوں گا۔

Back to top button