پاک-بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ: پاکستانی آل راؤنڈر عامر جمال ٹیسٹ سیریز سے باہر

پاکستانی آل راؤنڈر عامر جمال  بنگلا دیش کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

عامر جمال رواں سال کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے کمر کی انجری کاشکار ہوگئے تھے۔عامر جمال کی اسکواڈ میں شمولیت فٹنس سےمشروط تھی۔عامر جمال کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس بہتر بنانے کامشورہ دیاگیا ہے۔

یاد رہے  کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کےمابین پہلا ٹیسٹ میچ 21 اگست کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔

 

 پاک بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل

Back to top button