پی سی بی کی چیمپئنزٹرافی کے شیڈول تبدیلی کی خبر کی تردید

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول تبدیلی کی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔

پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر غلط رپورٹنگ کی وضاحت کردی۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخیں دوبارہ شیڈول کرنے کے بارے میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کی تاریخوں میں ممکنہ تبدیلی کے بارے میں خبریں گمراہ کن ہیں۔اس بارے میں چیئرمین پی سی بی کی بات چیت کو غلط طور پر پیش کیا گیا ہے۔تینوں اسٹیڈیمز کو وقت پر مکمل کرنا اور چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد ہماری اولین ترجیح ہے۔

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریزکی ٹرافی کی رونمائی

ترجمان کامزید کہنا تھا کہ تعمیراتی کاموں کی وجہ سے ڈومیسٹک میچ منتقل ہوسکتے ہیں لیکن اس کا تعلق چیمپینز ٹرافی سے نہیں۔

Back to top button