مکسڈ مارشل آرٹس مقابلوں میں پاکستان کو شکست

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کوارٹر فائنل مرحلہ میں پاکستان نے دوسری شکست نام کرلی۔

 کوارٹر فائنل مرحلے کی 61.2 کلوگرام کیٹگری میں پاکستان کے ایان حسین کو تاجکستان کے بزرگ مہری سیف الوزودا نے شکست دے دی

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریزکی ٹرافی کی رونمائی

ایان حسین کو تاجکستان کے بزرگ مہری سیف الوزودا نے راونڈ تھری مکمل ہونے پر ٹیکنیکل برتری پر شکست دی۔کوارٹر فائنل مرحلہ میں اب تک یہ پاکستان کی دوسری شکست ہے۔

Back to top button