اسد عمر کی عدالت میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اسد عمر کو سینے میں درد ہونے پر اسپتال لےجایا گیا۔ اسد عمر کے وکیل نےکہا کہ اسد عمر کو کمرہ عدالت میں دل میں تکلیف ہوئی۔

بنگلادیش میں پھنسے پاکستانیوں سے رابطے میں ہیں : پاکستانی ہائی کمشنر

یاد رہے کہ 9 جون کوبھی اسد عمر کی طبیعت خراب ہو گئی تھی۔کراچی میں طبیعت بگڑنے پر اسد عمر نےریسکیو ایمبولینس 1122 سےرابطہ کیا تھا، انہیں کمر کے درد کےباعث کلفٹن کے نجی اسپتال پہنچایا گیا تھا۔

Back to top button