ایشین والی بال: پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرادیا

پاکستان نے ایشین والی بال چیمپئن شپ کے کلاسیفکیشن رائونڈ میں کینگروز کو شکست سے دوچار کر دیا۔

پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے تین – دو سے کامیابی حاصل کی، پانچویں پوزیشن کے لیے میچ میں پاکستان کل ایران سے مقابلہ کرے گا۔

عمران کے جھوٹوں اور کرپشن کا پردہ چاک ہونے والا ہے

خیال رہے کہ پاکستان کی دو ٹیمیں اس وقت دو انٹرنیشنل والی بال ایونٹس میں مصروف ہیں، اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان آج قطر سے مقابلہ کرے گا۔

Back to top button