سی ٹی ڈی نے جدید اسلحہ ،گاڑیوں کیلئےفنڈ مانگ لیا

سی ٹی ڈی نے جدید اسلحہ اور گاڑیوں کی خریداری کیلئے 3 ارب 82 کروڑ   روپے مانگ لیے۔

فنانس کمیٹی نے محکمہ خزانہ کی تجویز کی منظوری، فنڈ ز کیلئے کیس کا بینہ میں رکھنے کی سفارش کردی۔سی ٹی ڈی نے جدید آلات ، مشنری، سافٹ وئیر، اسلحہ کی ڈیمانڈ کی، گاڑیوں کی خریداری میں لینڈ کروزر کی خریداری کے لئے 12 کروڑ کے فنڈ زمانگے ۔فنڈزکی منظوری و اجراء کے لئے صوبائی کابینہ کے سامنے کیس رکھا جائے ۔ محکمہ خزانہ فنڈ زکیش فلوکود یکھ کر جاری کر سکتا ہے۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگئی

 

 کمیٹی نے محکمہ خزانہ کی تجویز کی منظوری دیتے ہوئے فنڈز کے اجراء کے لئے کیس صوبائی کابینہ میں رکھنے کی سفارش کی ہے۔

Back to top button