جونئیرز آفیسرز کی سینئر عہدوں پر تعیناتی کیلئے قانون  منظور

پنجاب میں  افسر شاہی کے لئے حکومت پنجا ب کا بڑا قدام،جونئیرز آفیسرز کی سینئر عہدوں پر تعیناتی کے لئے قانون  منظور کرلیا۔

 پنجاب میں جونئیرز آفیسرز اسسٹنٹ کمشنرز ،   ڈپٹی کمشنرز ،کمشنرز ،سیکرٹری تعناتی کےلئے قانونی راستہ ہموار ہو گئی۔سول سر ونٹس سروس کے دیگرمحکموں لوکل گورنمنٹ ، تعمیرات مواصلات، آبپاشی ،ریونیو دیگر محکموں پر تعنیاتی کے لئے قانون کا اطلاق ہوگا۔

 اے ڈی سی آر ، ایکسئن ،  چیف آفیسرز اور دیگر عہدوں پر بھی مقررہ گریڈ سے ایک گریڈ نیچے کے آفیسرز تعینات ہوں سکیں گے۔

عدت نکاح کیس: عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے

 

 پنجاب اسمبلی سے حکومت پنجاب نے نیا قانون منظور کروالیا۔

 پنجاب  حکومت نے متعلقہ سیکشن   نو میں ترمیم پنجاب اسمبلی میں منظور کروالی۔پنجاب سرول سرونٹس ترمیمی بل 2024 کی گزشتہ روز  اپوزیشن کے شورشرابے کے دوران پنجاب اسمبلی نے منظوری دی۔ماضی میں جونیئر آفیسرز کی سینئر عہدے پرتعیناتی پر عدالتوں سے رجوع کرلیاجاتاتھا۔

Back to top button