شدید سردی میں انسانی جلد کو محفوظ رکھنے والی کریم متعارف

شدید برفباری کے دوران ہاتھوں کو جمنے سے محفوظ رکھنے والی خصوصی کریم متعارف کروا دی گئی ہے، کریم انسانی جلد کو حد درجہ پچانے میں بھرپور کردار ادا کرتی ہے۔
منفی درجہ حرارت انسانی اعضا کو ناکارہ بنا دیتے ہیں لیکن یہ کریم اس صورتحال میں مفید ثابت ہوگی، شدید موسم سے متاثرہ شخص اکثر معذور ہو کر رہ جاتا تھا۔
یاد رہے کہ فراسٹ بائٹ میں برف جلد کے اندر جا کر کرسٹلز (قلموں) کی شکل میں ڈھل جاتی ہے۔ اس کے بعد ہاتھ پیرسن ہوتے ہیں، پھرحس ختم ہو جاتی ہے اور جلد سیاہ پڑجاتی ہے۔