جلاؤ گھیراؤ کے 4 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کےخلاف درج 9 مئی 2023 کے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق 4 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی 4 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔
9 مئی 2023 کے روز مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے اور کلمہ چوک پر کینٹیر جلانے سمیت دیگر مقدمات میں ضمانت منظور ہوئی۔
عدالت نے 5،5 لاکھ روپے مچلکوں کےعوض عمران خان کی ضمانتیں منظور کیں۔
پراسکیوشن کی جانب سے سید فرہاد علی شاہ پراسکیوٹر جنرل پنجاب نے دلائل مکمل کیےتھے۔
یاد رہےکہ گزشتہ برس 9 مئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی ا
جی ایچ کیو حملہ کیس : عدالت کا عمران خان کی حاضری ویڈیو لنک کے ذریعے لگوانے کا حکم
سلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتاری کےبعد پی ٹی آئی کی طرف سے ملک گیر احتجاج کیاگیا تھا جس کےدوران لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں 9 مئی کو مسلم لیگ (ن) کے دفتر کو جلانے کے علاوہ فوجی، سول اور نجی تنصیبات کو نذر آتش کیاگیا تھا۔