عمران خان صدرمملکت سے مایوس ہیں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کاکہنا ہے کہ پارٹی چیئرمین صدرمملکت عارف علوی سے مایوس ہیں کیونکہ وہ آئینی کردارادانہیں کررہے۔
لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کاکہنا تھاکہ عمران خان کا وزن کم ہو گیا ہےلیکن ان کے جذبے بلند ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ورزش اور واک کیلئے جگہ نہیں ہےجس کیلئے پٹیشن دائر کردی ہے۔
علیمہ خان کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ سائفر کیس میں طویل قید کی تیاری ہو رہی ہے، عمران خان کا کہنا ہے کہ ان سے بات کرنے کوئی
گوگل نے ایک اور سروس بند کرنے کا اعلان کردیا
نہیں آیا۔
