توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی 8 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 8 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے آج چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا، عدالت نے فریقین کے دلائل کے بعد درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت ہونے کےخلاف درخواست پر فیصلہ کل جاری ہوگا، چیئرمین پی ٹی آئی کی کیس دوسری عدالت منتقلی کی درخواست پر بھی کل فیصلہ جاری ہوگا۔

ٹرائل کورٹ میں حق دفاع بحال کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ بھی کل آئے گا۔ حق دفاع بحالی کی درخواست پر سماعت کے

انتخابات کے بروقت انعقاد میں اصل رکاوٹ کیا ہے؟

دوران حکم امتناع کی درخواست پر بھی فیصلہ کل جاری ہوگا۔

Back to top button