ایرانی صدارتی الیکشن کیلئےاحمدی نژاد پھر نااہل
ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر سمیت 6امیدواروں کو ایرانی صدرتی الیکشن میں حصہ لیے کی اجازت مل گئی جبکہ سابق صدر احمد نژاد پھرنااہل ہو گئے۔
واضح رہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کی 19 مئی کو ہیلی کاپٹر حادثے میں موت کے بعد نئے صدارتی الیکشن کے لیے 28 جون کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد کمی کا امکان
رہبر کونسل نے سابق صدر محمد احمدی نژاد کو صدارتی الیکشن لڑنے سے روک دیا ہے۔
منظور شدہ امیدواروں کے نام سپریم لیڈر خامنہ ای کے زیرنگرانی علما اور فقہا کا ایک پینل تجویز کرتا ہے۔