ملک کے مختلف علاقوں میں آج موسم شدید گرم رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔پشاور 41، حیدر آباد، ملتان، بہاولپور، ساہیوال، فیصل آباد، سرگودھا اور اٹک میں 40، اسلام آباد 39، لاہور، مظفر آباد 38، کراچی اور کوئٹہ میں36 جب کہ گلگت35، سری نگر 31 اور لیہہ میں 23ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات  نے خبر دار کیا ہے کہ بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی اور جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش

عمران خان کا دماغ خراب، ڈپریشن کی ادویات لینے لگے

کا امکان ہے جس سے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Back to top button