ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں 2روپے 27پیسے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔

یکم اگست سے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 26روپے 90پیسے اضافہ کردیا گیا۔اوگرا نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

انٹربینک میں ڈالرمہنگا،اوپن مارکیٹ میں دام گر گئے

 ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2796 روپے 56 پیسے ہوگئی ہے  اوگرا نے اگست کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 8.50 فیصد تک کمی  کردی ۔

Back to top button