ملائیکہ اروڑاکےوالد کی چھت سےچھلانگ لگاکرخود کشی

بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا کےوالدنےچھت سےچھلانگ لگاکرخودکشی کرلی۔

پولیس کابتاناہےکہ انیل اروڑانےممبئی کےعلاقے باندرا کی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگاکرزندگی کاخاتمہ کیا۔حادثےکےبعدپولیس نےجائےوقوعہ پرپہنچ کر لاش تحویل میں لےلی ہے۔

پولیس کوخودکشی کی اصل وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی۔

ملائیکہ اروڑا کے سابق شوہرارباز خان انیل اروڑا کی موت کی خبرسن کر سب سےپہلےملائیکہ کےگھرپہنچ گئے۔

انیل اروڑاکےسوگواران میں بیٹیاں،اداکارہ ملائیکہ،امریتااروڑا،اہلیہ جوائس پولیکارپ شامل ہیں۔

شادی کرکے احساس ہوا کہ غلط فیصلہ تھا،مایا خان

ملائیکہ اروڑا کےوالدین میں علیحدگی اس وقت ہوئی جب وہ11 سال اور ان کی بہن اداکارہامریتا راؤ6سال کی تھیں۔دونوں کی پرورش انکی ماں جوائس پولی کارپ نےکی ۔

Back to top button