مرزا پور سیزن تھری کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر آ گئی

مرزا پور سیزن تھری کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر آ گئی۔ریلیزکی تاریخ بھی آگئی۔

ایمازون  نےاعلان کیا کہ سیزن تھری کی اقساط اگلے ماہ پانچ جولائی سے نشر کی جائیں گی۔مرزا پور سیزن تھری کی کہانی غداری،دھوکہ دہی کے گرد گھومتی ہے۔

سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

 

ویب سیریز کو گورمیت سنگھ اور آنند ایر نے ڈائریکشن دی ہے۔

کاسٹ میں پنکج ترپاٹھی، علی فضل، شیوتا ترپاٹھی، راسیکا دگل، وجے ورما اور دیگر فنکار شامل ہیں۔

Back to top button