جٹ اینڈ جولیٹ تھری کا ٹریلرجاری
دلجیت دوسانج اور نیروباجوہ کی فلم جٹ اینڈ جولیٹ تھری کا ٹریلر بالآخرجاری کردیا گیا۔
نان فائلرز مکان اور گاڑی نہیں خرید سکیں گے، حکومت نان فائلرز کے خلاف صف آراء
اداکار دلجیت کاکہنا تھا کہ فلم کیلئے پروڈیوسر نے بلینک چیک کی آفر کی تھی۔
اداکار نےمزیدانکشاف کیا کہ بلینک چیک میں سب سےزیادہ معاضہ طلب کیاتھا۔
’جٹ اینڈ جولیٹ3‘ کو27جون کو دنیا بھر کے سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا۔