پنجاب کابینہ کااجلاس 13جون کو طلب

وزیراعلیٰ  پنجاب مریم نواز نے کابینہ کااجلاس 13جون کو طلب کرلیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔

نان فائلرز ٹیکس نیٹ میں نہیں آئے تو ان سے اضافی لیوی وصول کی جائے گی، وزیر مملکت برائے خزانہ

 

 پنجاب کابینہ کے اجلاس میں مالی سال 2024-25 بجٹ کی منظوری ہوگی صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ضمنی بجٹ 2023-24کی بھی منظوری دی جائے گی اجلاس میں پنجاب کے تمام منسٹرز ،سپیشل سیکرٹری چیف منسٹر اور مختلف اداروں کے عہدے داروں کو بلایا گیا پنجاب کابینہ کے اجلاس کا ایجنڈا بجٹ ہوگا۔

Back to top button