نان فائلرز ٹیکس نیٹ میں نہیں آئے تو ان سے اضافی لیوی وصول کی جائے گی، وزیر مملکت برائے خزانہ

وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے واضح کیا ہے کہ اگر نان فائلرز ٹیکس نیٹ میں نہیں آئے تو ان سے اضافی لیوی وصول کی جائے گی۔

کیا عمران خان کے بعد شاہد آفریدی بھی یہودی ایجنٹ نکلا؟

علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ تقریباً 9 ہزار ارب روپے کیش مارکیٹ میں موجود ہیں، جن سیکٹرز میں یہ رقم محفوظ کی جارہی ہے ان سیکٹرز کے پیچھے جائیں گے۔

Back to top button