سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

سندھ کا آئندہ مالی سال  2024 – 25 کا بجٹ آج شام پیش کیا جائے گا۔`~

کون کون سے چیلنجز شہباز حکومت کی بنیادیں ہلانے والے ہیں؟

سندھ کے آئندہ مالی سال 2024 – 25 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10 فیصد بڑھانے کی تجویز دی ہے جب کہ  ترقیاتی بجٹ کےلیے ریکارڈ 830 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ صحت کےلیے 275 ارب روپے اور تعلیم کےلیے 400 ارب روپے رکھے جائیں گے۔ جب کہ 5 ہزار نئی آسامیاں بھی پیدا کی جائیں گی جن میں سے 3 ہزار آسامیاں محکمہ ایجوکیشن کی ہوں گی، امن و امان کی بحالی کےلیے 170 ارب روپے مختص کیے جانے کی تجویز ہے۔

Back to top button