زیادہ ملٹی وٹامنز کا استعمال نقصان دہ قرار

ماہرین صحت نے روزانہ کی بنیاد پر ملٹی وٹامنزکااستعمال صحت کیلئے نقصان دہ قرار دیدیا۔

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست میں تحریک انصاف بدستورشامل

جدید تحقیق کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر ملٹی وٹامنز کے استعمال سے مختلف امراض جیسے امراض قلب اورکیسز سے تحفظ ملتا ہے مگر  صحت مند افراد کو اس کے استعمال سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔تحقیق میں 4لاکھ کے قریب ایسے افراد کو شامل کیاگیا جنہیں کوئی مرض نہیں تھا۔

صحت کا جائزہ 20 سال سے زائد عرصے تک لیا گیا اور اس دوران جن افراد نے روزانہ ملٹی وٹامن سپلیمنٹس استعمال کی، ان میں مختلف امراض کے خطرے  میں ی کمی  نہیں آئی۔

Back to top button