صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کرلیے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کر لیے۔

ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات 6 جون کی شام 5 بجے طلب کیا گیا ہے۔ جب کہ سینیٹ کا اجلاس 7 جون بروز جمعہ صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا گیا ہے۔ صدر پاکستان نے دونوں ایوانوں کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیے ہیں۔

عالمی بینک نے پاکستان کےلیے ایک ارب ڈالرز فنڈنگ کی منظوری دے دی

 

قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا چھٹا اجلاس ہوگا۔

Back to top button