ٹی20ورلڈ کپ،جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو شکست دیدی

جنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپئین انگلینڈ کو   7۔رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کی راہ ہموار کرلی۔

 آرمی چیف سے چینی وزیر کی ملاقات،سی پیک پرتبادلہ خیال

انگلینڈ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 6وکٹوں پر 156 رنز بناسکا۔ہیری بروک 53۔لیونگسٹن 33اور کپتان جو بٹلر
17 رنز بناسکے۔ربادہ اور مہاراج نے دو دو۔نورٹیج اور بیٹمین نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے سنسنی خیز مقابلے جاری گروپ ٹو کے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے

Back to top button