شاہ رخ کے اثاثے امیتابھ بچن سے بڑھ گئے
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے رواں سال ہونے والی کمائی میں انڈسٹری کے تمام اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ شاہ رخ کے اثاثے امیتابھ بچن سے بڑھ گئے
رپورٹ کے مطابق رواں سال کنگ خان کی کل دولت 7300 کروڑ رہی۔شاہ رخ خان کی اس کمائی میں صرف اداکاری سے حاصل کیا گیا معاوضہ شامل نہیں بلکہ اداکار نے اپنے پروڈکشن ہاؤس سے بھی اچھے خاصے پیسے کمائے ۔
سپر اسٹار انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بھی مالک ہیں۔
عتیقہ اوڈھو نے ہمایوں سعید کوبوڑھاکہہ دیا
رواں سال بالی وڈ کے مہنگے ترین سینئر اداکار امیتابھ بچن اور ان کے خاندان کی کل دولت 1600کروڑ رہی جکہ بگ بی اپنی سرمایہ کاری سے بڑے پیمانے پر منافع بھی کمائے۔