عتیقہ اوڈھو نے ہمایوں سعید کوبوڑھاکہہ دیا
اداکارہ عتیقہ اوڈھو نےاداکارہمایوں سعید کو بوڑھااداکار قرار دیدیا۔
سینئراداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انٹرویو میں ہمایوں سعید کی عمرپرسوالات اٹھادیئے کہا کہہ ہمایوں سعیدمیرےساتھ ہیرو آتا تھا اوراب اپنی عمر سے آدھی عمر کی لڑکیوں کے ساتھ ہیروآرہاہے۔
عتیقہ اوڈھو نے ہمایوں سعید کے یمنیٰ زیدی کے ساتھ ہیروآنے پر ان کا ازراہ مذاق اڑایا۔
شاہ رخ کے اثاثے امیتابھ بچن سے بڑھ گئے
عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ ’مرینہ خان اپنی ڈائریکشن میں مجھے اور ہمایوں کو ایک ساتھ کاسٹ کرچکی۔ہمایوں نے ہیرو اور میں نے بطور ہیروئن کام کیا تھا لیکن ہمایوں آج بھی ہیرو آرہے ہیں۔