شاہین آفریدی نے باؤلر لکھنے پر کھری کھری سنادی

 قومی ٹیم کے فوٹو شوٹ کے دوران شاہین آفریدی نے باؤلرلکھنے پر کھری کھری سنادیں۔

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے فوٹو شوٹ کے دوران شاہین آفریدی کے ساتھ دلچسپ واقعہ رونما ہوگیا۔

شاہ محمود قریشی کے 8مقدمات میں جسمانی ریمانڈ میں توسیع

 

فوٹو شوٹ کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو پوسٹر کے ہمراہ تصویر کھینچوانے کا کہا گیا تو اس پر انکے نام کے ساتھ بالر لکھا ہوا تھا جس پر وہ ناراض ہوگئے۔

انہوں شکایت کی کہ میں ایک آل راؤنڈر ہوں، آپ نے میرے نام کے آگے صرف بولر کیوں لکھا ہے؟۔قومی کرکٹر نے آئی سی سی کی میڈیا ٹیم کو شکایت درج کروائی۔

Back to top button