نگران وزیر اطلاعات عامر میرکو سیاحت، آرکیالوجی،میوزیم کا قلمدان بھی مل گیا

نگران صوبائی وزیر عامر میر کو اطلاعات اور ثقافت کے بعد مزید ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔
عامر میر کو اطلاعات و ثقافت کے ساتھ پنجاب کی نگران کابینہ میں سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کا قلمدان بھی دے دیا گیا۔نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی طرف سے احکامات کے بعد محکمہ سروسز پنجاب نے باضابطہ
بجٹ پر پیپلزپارٹی کااختلاف،وزیراعظم نے آج اجلاس بلالیا
نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
