سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 60ہزارپوائنٹس کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

پاکستان اور یواے ای کے مابین اربوں ڈالر کے معاہدوں کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوگیا ۔کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ،600سےزائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100انڈیکس 60ہزار 370پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہاہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں 725 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 59 ہزار 811 پوائنٹس کی
کیا انوار الحق کاکڑ کی جگہ محسن نقوی نگران وزیر اعظم ہوں گے؟
سطح پر بند ہوا ہے