نگران سیٹ اپ کیلئے اتحادیوں کا اجلاس طلب

الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے وفاقی نگران حکومت کے قیام کے لیے وزیراعظم نے اتحادیوں کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حکمراں اتحاد پی ڈی ایم اور اس کے اتحادیوں کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا، جس میں اتحادی جماعتوں کے سربراہان آن لائن شرکت کریں گے۔
نگراں سیٹ اپ پر وزیر اعظم پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں
نگران وزیراعظم کیلئے شاہد خاقان، حفیظ شیخ، اسلم بھوتانی اور فواد حسن امیدوار
لیں گے۔
