چیف جسٹس کے انتخاب کے طریقہ کار کا فیصلہ نہیں ہوا : عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ اگلا چیف جسٹس ٹاپ تھری ہوگا یا ٹاپ فائیو ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاکہ ایسے عدالتی میکینزم کا تصور سامنے آرہا ہے جو آئینی عدالت سے کچھ کم اور آئینی بینچ سے اوپر کا درجہ رکھتا ہو، جو جج سپریم کورٹ میں باقی رہ جائیں گےوہ تاخیر کے شکار مقدمات دیکھ سکیں گے۔

سردار اختر مینگل کاپاکستان واپسی کافیصلہ

عرفان صدیقی نے کہاکہ اگلا چیف جسٹس ٹاپ تھری ہوگا یا ٹاپ فائیو ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا،  آئینی بینچ میں اور اس کے اپیلٹ بینچ میں چاروں صوبوں کی نمائندگی ہونی چاہیے۔

Back to top button