کرونا سے 2 افراد جاں‌ بحق، 87 مریضوں‌ کی حالت تشویشناک

پاکستان میں کرونا نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھانا شروع کر دیا، مہللک وبا سے دو افراد زندگی کی بازی ہارگئے جبکہ اموات کی شرح 3 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔

24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 13 ہزار 412 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 382 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، کرونا مثبت آنے کی شرح 2.85 فیصد رہی۔

اداکارہ نیتو کپور نے ساس بہو کے جھگڑے کی بڑی وجہ بتا دی

این آئی ایچ کے مطابق کرونا کے 87 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، واضح رہے کہ ملک کے بڑے شہروں میں سب سے زیادہ کورونا کی شرح کراچی میں ریکارڈ کی جارہی ہے۔

Back to top button