امریکہ کی بحریہ کا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

امریکہ کی بحریہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں‌ پائلٹ جان کی بازی ہارگیا۔

امریکی بحریہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جنگی طیارہ کیلی فورنیا کی کاؤنٹی سین برنارڈینو کاؤنٹی گرکرتباہ ہوا۔ طیارہ صحرائی علاقے میں گرا۔حادثے میں طیارہ کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔طیارہ معمول کی پرواز کے دوران گرکرتباہ ہوا۔

لانگ مارچ کے بعد دھرنا نہ دینے پرعمران کی آئیں، بائیں، شائیں

بحریہ اورتفتیشی ٹیموں کے حکام جائے حادثہ پرپہنچ چکے ہیں اورطیارہ گرنے کی تحقیقات جارہی ہیں۔ ہلاک ہونے والے پائلٹ کی شناخت جاری نہیں کی گئی ہے۔

Back to top button