بھارتی گلوکارہ نے 140 زبانوں میں پرفارم کرکے ریکارڈ بنادیا

بھارت سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ نے  بیک وقت 12،10 نہیں بلکہ حیران کن طور پر 140 زبانوں میں پرفارم کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی کتاب میں اپنا نام درج کروالیا۔

انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق سچیتا ستیش نے نومبر میں دبئی میں  موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ہونے والے کانسرٹ میں 9 گھنٹوں میں 140 زبانوں میں پرفارم کرکے سب کو حیران کر دیا۔

Back to top button