ملک گیر پولیو مہم کا آغاز

 سال نو کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔ مہم کے دوران ساڑھے چار کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ قومی انسداد پولیو مہم  دو مرحلوں میں مکمل کی جائے گی۔

 پہلا ملک گیر مرحلہ 8 جنوری سے 14جنوری جبکہ دوسرا مرحلہ 15سے 19 جنوری تک لکی مروت، جنوبی وزیرستان میں جاری رہے گا۔

Back to top button