دعا ہے2024پاکستان کی ترقی،خوشحالی کا سا ل ہو

صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف  کاکہنا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔دعا ہے 2024پاکستان کیلئے ترقی اورخوشحالی کا سال ثابت ہو۔

سابق وزیراعظم شہبازشریف کا نئے سال کے آغاز پر قوم کے نام میں کہنا تھا کہ کشمیر اورفلسطینی مظلوم بہن بھائیوں کو ضروررکھنا چاہیے۔کشمیری اور فلسطینیوں نے 2023بھی مظالم سہتے ہوئے گزار دیا۔دعا ہے نیا سال کشمیر اور فلسطین کیلئے آزادی کی نعمت لے کر آئے۔

Back to top button