روپیہ چڑھ گیا، ڈالر کے نرخ 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئے

پچھلے چھ مہینوں میں پہلی مرتبہ پاکستانیوں نے ڈالر خریدنے کی بجائے بیچنا شروع کر دیا ہے جس کی بنیادی وجہ روپے کی قدر میں اضافہ اور ڈالر کی قدر میں کمی ہے۔ پاکستان میں ڈالر کی قدر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی اور روپے کے مقابلے میں ایک ڈالر کی قدر 155 روپے سے نیچے آگئی ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر کی لین دین 10 پیسے کم ہوکر 154 روپے 96 پیسے پر بند ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
