بھیس بدل کر تلور کا شکار کرنے والے قطری شہزادے گرفتار

پاکستانی سکیورٹی حکام نے غیر قانونی طریقے سے بھیس بدل کر قیمتی پرندے تلور کا شکار کرنے کے جرم میں 7 قطری باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے جن میں سے چار کا تعلق قطر کے شاہی خاندان سے ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستانی قوانین کے تحت 100 تلور شکار کرنے کے لیے بلوچستان کے وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ سے ایک لاکھ ڈالر کے عوض قانونی لائسنس حاصل کرنا ہوتا ہے۔ تاہم گرفتار شدہ قطری باشندے بغیر کسی لائیسنس کے تلوار شکار کر رہے تھے حالانکہ ان کے پاس کوئی قطری خط بھی موجود نہیں تھا۔ بتایا گیا ہے کہ گرفتار شدہ قطری باشندوں نے سکیورٹی حکام کو دھوکہ دینے کے لئے پاکستانیوں کا حلیہ اپنا رکھا تھا۔ حکام کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں قطر کے شاہی خاندان کے چار ارکان بھی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button