شرمین عبید کی اینیمیٹڈ فلم ‘ستارہ’ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

پاکستان کی نامور فلم ساز اور آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کی فلم ‘ستارہ’ کو لاس اینجلس میں منعقد 2019 کے اینیمیٹڈ ایوارڈز کے دوران تین ایوارڈز سے نواز دیا گیا۔ستارہ: لیٹ دی گرلز ڈریم’ کو اس تقریب کے دوران بہترین اسکرین پلے، بہترین میوزک اسکور اور ہیومنیٹیرین ایوارڈ دیے گئے۔اس فلم کی کہانی بھی شرمین عبید نے تحریر کی، جبکہ اس کی ہدایات بھی انہوں نے ہی دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
