فیٹف ورچوئل اجلاس آج ہوگا، پاکستان سے متعلق فیصلے

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا ورچوئل اجلاس آج سے 25 جون تک پیرس میں شروع ہو رہا ہے۔ آج کے اجلاس میں پاکستان کوگرے لسٹ سے نکالنے یا نہ نکالنےکے بارے بھی فیصلہ متوقع ہے۔
پاکستان ایشیا پیسیفک گروپ (اے پی جی) کے27 میں سے 26 نکات پر عمل درآمد کر چکا ہے، جس پرگرے لسٹ سے نکلنےکی امید ہے،فرانس اور بھارت ، پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے مخالف ہیں۔

Back to top button