قائداعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیراخلاقی تصاویر بنانے والا لڑکا گرفتار

 اسلام آباد میں قائد اعظم محمد علی جناح کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے والے جوڑے میں شامل لڑکے کو اسلام آباد پولیس نے لاہور سے گرفتار کرلیا ۔

news 1629872460 2389

پولیس کے مطابق ملزم کا نام ذوالفقار اور لاہور کا رہائشی ہے جسے اسلام آباد پولیس کی ٹیم نے گرفتار کیا ، واضح رہے کہ ذوالفقار نے ایک لڑکی کے ساتھ مل کر قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے نیم عریاں تصاویر بنائی تھیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تھیں ۔

Back to top button