پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے

پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورے کی منسوخی کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کا اعلان کر دیا ہے ۔
آسٹریلیو کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے بتایا کہ اس وقت کسی حتمی نتیجے پر پہنچنا مشکل ہے ، حالات کا جائزہ لے کر کسی بھی فیصلے پر پہنچیں گے ۔انھوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سے اطلاعات کا تبادلہ کریں گے ۔
