پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی نے اپوزیشن لیڈرکا نام فائنل کرلیا

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے لیے اپوزیشن لیڈرکے نام کو حتمی شکل دے دی ہے۔

پی ٹی آئی قیادت نے میاں محمود الرشیدکو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈربنانےکی منظوری دے دی ہے۔ میاں اسلم اقبال پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔

خیال رہے کہ میاں محمود الرشید اس سے قبل ن لیگ کے گزشتہ دور حکومت میں بھی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رہ چکے ہیں۔

Back to top button