پٹرول، ڈیزل پرلیوی مد میں 50، 50 روپے لیٹر وصولی جاری

حکومت پٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی مد میں 50،50 روپے فی لیٹر وصول کررہی ہے۔
دستاویزات کے مطابق پٹرول کی اصل قیمت 217 روپے فی لیٹر پر50 روپے لیوی عائد ہے۔پٹرول پرفریڈ مارجن 2.26روپے اورڈسٹری بیوشن مارجن6روپے فی لیٹرہے۔
