ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 204.31 روپے تک پہنچ گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 4.25 روپے اضافے کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
کاروبار کے دوران ڈالر میں اب تک 4.25 روپے کا اضافہ ہوا جس کے باعث روپیہ کے مقابلے میں ڈالر 204.31 روپے کا ہو گیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے اضافے سے 204 روپے کا ہو گیا ہے۔
