ڈالر کے دام ایک بار پھر گر گئے

انٹر بینک میں روپیہ تگڑا،ڈالر کے دام ایک بار پھر گر گئے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے سستا، ڈالر 278.40 روپے سے کم ہوکر 278.11 روپے پر بند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 50 پیسے پر بند ہوا ۔
